🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
92. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجلس إلا جلسة واحدة
جمعہ کے خطبہ میں دو مرتبہ بیٹھنے کا یبان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37529 ترقیم الشثری: -- 39133
٣٩١٣٣ - حدثنا غندر عن شعبة عن يحيى بن (ابي) (١) كثير قال: سمعت القاسم يقول: إذا لم اصلهما حتى اصلي الفجر صليتهما بعد طلوع الشمس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
یحییٰ بن ابی کثیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو کہتے سُنا کہ اگر میں ان دو رکعات نہ پڑھ چکا ہوں یہاں تک کہ میں فجر (کے فرض) پڑھ لوں تو میں انہیں طلوع آفتاب کے بعد پڑھ لیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39133]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39133، ترقيم محمد عوامة 37529)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39133 in Urdu