الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. ما جاء في (وفاة) النبي ﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں آنے والی احادیث
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 39811
٣٩٨١١ - قال: وقال الشعبي: من يلي الميت إلا اهله.
راوی کہتے ہیں: حضرت شعبی ارشاد فرماتے ہیں: میت کے ولی اس کے اہل ہی ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39811]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39811، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39811 in Urdu