الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. ما جاء في (وفاة) النبي ﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں آنے والی احادیث
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 39812
٣٩٨١٢ - وفي حديث ابن إدريس عن (ابن) (١) [ابي خالد وجعل علي يقول: بابي وامي (طبت) (٢) حيا وميتا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) في [ع]: (طيب).
(٣) منقطع؛ إسماعيل بن أبي خالد لم يدرك ذلك.
ابن ادریس کی حدیث میں ابن ابی خالد کے حوالہ سے نقل ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کہنے لگے۔ میرے ماں، باپ آپ پر قربان ہوں آپ زندگی میں بھی خوشبو دار تھے اور موت کے بعد بھی خوشبودار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39812]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39812، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39812 in Urdu