🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38321 ترقیم الشثری: -- 39949
٣٩٩٤٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن مرة عن رجل من اصحاب النبي ﷺ قال: قام فينا رسول الله ﷺ على ناقة حمراء مخضرمة فقال:"اتدرون اي يومكم هذا؟ اتدرون اي شهركم هذا؟ (اتدرون) (١) اي بلدكم هذا؟" - قال:"فإن دماءكم واموالكم عليكم حرام كحرمة يومكم هذا (في بلدكم هذا في شهركم هذا) (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ع]: تقديم تأخير (في شهركم هذا في بلدكم هذا).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد ٥/ ٤١٢ (٢٣٥٤٤)، والنسائي (٤٠٩٩)، والطحاوي في شرح المشكل (٤٢)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٩٣٢)، والعقيلي ٢/ ٩٥، وورد من حديث مرة قال: حدثنا صاحب هذا القصر يعني ابن مسعود، أخرجه أبو الشيخ في طبقات أصبهان ٣/ ٢٣٣، وأبو نعيم في تاريخ أصبهان ١/ ٤٣٠.

حضرت مرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک صاحب سے نقل کرتے ہیں انہوں نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے درمیان ایک سرخ رنگ کی کان کٹی اونٹنی پر کھڑے ہوئے اور ارشاد فرمایا کیا تم جانتے ہو یہ تمہارا کونسا دن ہے؟ کیا تم جانتے ہو یہ تمہارا کونسا مہینہ ہے؟ کیا تم جانتے ہو یہ تمہارا کونسا شہر ہے؟ پھر ارشاد فرمایا بیشک تمہارے خون اور تمہارے مال تم پر ایسے ہی حرام ہیں جیسے تمہارے اس دن کی حرمت تمہارے اس شہر میں تمہارے اس مہینے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39949]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39949، ترقيم محمد عوامة 38321)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39949 in Urdu