🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38337 ترقیم الشثری: -- 39965
٣٩٩٦٥ - حدثنا وكيع عن كهمس عن الحسن عن ابي بن كعب قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"من اتصل بالقبائل (فاعضوه) (١) بهن ابيه ⦗٢١٩⦘ (ولا تكنوا) (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فاعصوه).
(٢) في [أ، ب]: (ولا يكونوا).
(٣) منقطع؛ الحسن لم يدرك أبي بن كعب، أخرجه عبد اللَّه بن أحمد في زوائد السند (٢١٢٣٥)، والنسائي في الكبرى (٨٨٦٥)، وانظر: ما بعده.

حضرت ابی بن کعب سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو آدمی قبائل کے ساتھ مل گیا اس سے کہو کہ اپنے باپ کی شرمگاہ کاٹ لے اور اس میں اشارے کنائے سے کام نہ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39965، ترقيم محمد عوامة 38337)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39965 in Urdu