🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38385 ترقیم الشثری: -- 40013
٤٠٠١٣ - حدثنا إسحاق الازرق عن هشام عن حفصة عن ابي العالية عن علي قال: وكاني انظر إلى رجل من الحبش اصلع اصمع حمش الساقين جالسا عليها وهي تهدم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٩١٧٨)، والأزرقي ١/ ٢٧٦، والفاكهي (٧٤٧)، والداني (٤٦٤)، ونعيم (١٨٧٤).
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا کہ گویا میں حبشہ کے آدمی کی طرف دیکھ رہا ہوں جو گنجا اور چھوٹے کانوں والا باریک پنڈلیوں والا ہوگا کعبۃ اللہ پر بیٹھا ہوگا اس حال میں کہ کعبہ کو منہدم کیا جارہا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40013]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40013، ترقيم محمد عوامة 38385)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40013 in Urdu