🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38386 ترقیم الشثری: -- 40014
٤٠٠١٤ - حدثنا ابن علية عن بن ابي نجيح عن سليمان بن ميناء قال: سمعت ابن (عمرو) (١) يقول: إذا رايتم قريشا قد هدموا البيت ثم بنوه فزوقوه؛ فإن استطعت ان تموت فمت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، ع]: (عمر).
(٢) مجهول؛ لجهالة سليمان بن ميناء، أخرجه الأزرقي ١/ ٢١٥، وذكره أبو عبيد في غريب الحديث ٣/ ٢٤٣.

حضرت سلیمان بن میناء سے روایت ہے انہوں نے فرمایا میں نے حضرت ابن عمرو رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا جب تم دیکھو قریش بیت اللہ کو منہدم کریں پھر اسے بنائیں اور اس کی تزئین و آرائش کریں تو اگر تم سے ہو سکے کہ تم مرجاؤ تو مرجانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40014]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40014، ترقيم محمد عوامة 38386)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40014 in Urdu