الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38450 ترقیم الشثری: -- 40078
٤٠٠٧٨ - حدثنا ابن علية عن (يونس عن علي) (١) قال: قال لي ابي: هلك اهل هذه العقدة -ورب الكعبة- هلكوا واهلكوا كثيرا، اما والله ما (عليهم آسى) (٢) ولكن على من يهلكون من امة محمد ﵇ (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، وورد عند الطبراني في الأوسط (٧٣١٥): (يونس عن الحسن عن عتي عن أبي)، وهذا إسناد صحيح.
(٢) في [أ، ب]: (عليكم أسا).
(٣) في [أ، ب]: ﵊، وسقط من: [ع].
حضرت عتی سے روایت ہے فرمایا کہ مجھ سے حضرت ابی نے فرمایا اس عقد والے (مراد امراء ہیں) ہلاک ہوگئے کعبہ کے رب کی قسم ہلاک ہوگئے اور بہت ساروں کو ہلاک کردیا باقی اللہ کی قسم مجھے ان پر افسوس نہیں ہے لیکن ان پر ہے جنہیں وہ امت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں سے ہلاک کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40078]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40078، ترقيم محمد عوامة 38450)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40078 in Urdu