🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38451 ترقیم الشثری: -- 40079
٤٠٠٧٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا هشام عن الحسن عن ضبة بن محصن عن ام سلمة قالت: قال رسول الله ﷺ:"إنها ستكون (امراء) (١) (تعرفون ⦗٢٥٥⦘ وتنكرون) (٢) ، فمن انكر فقد برئ، ومن كره فقد سلم، ولكن من رضي (وتابع) (٣) "، قالوا: يا رسول الله افلا نقاتلهم؟ قال:"لا، ما صلوا" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أمرًا).
(٢) في [ع]: (يعرفون وينكرون).
(٣) في [ع]: (وبايع).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٨٥٤)، وأحمد (٢٦٥٢٨).

حضرت ام سلمہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسو ل اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ عنقریب امراء ہوں گے جن کے کچھ کاموں کو تم پہچانو گے اور کچھ کو ناپسند کرو گے جس آدمی نے انکار کیا وہ بری ہوگیا جس آدمی نے ناپسند کیا وہ بھی محفوظ ہوگیا۔ لیکن وہ آدمی جو راضی ہوا اور پیروی کی صحابہ l نے عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا ہم ان سے لڑائی نہ کریں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہیں جب تک کہ وہ نماز پڑھتے رہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40079]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40079، ترقيم محمد عوامة 38451)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40079 in Urdu