🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38462 ترقیم الشثری: -- 40090
٤٠٠٩٠ - حدثنا جرير عن (معاوية) (١) (٢) (٣) ابن إسحاق عن سعيد بن جبير قال: قال رجل لابن عباس: آمر اميري بالمعروف؟ قال: إن خفت ان يقتلك فلا (٤) تؤنب الإمام، فإن كنت لا بد فاعلا (ففيما) (٥) بينك وبينه (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ع، هـ]: (مغيرة).
(٢) في [أ، ب، هـ]: زيادة (عن).
(٣) في [أ، ب]: زيادة (ابن إبراهيم).
(٤) في [ع]: زيادة (لا).
(٥) في [ط، هـ]: (فيما).
(٦) صحيح؛ أخرجه البيهقي في الشعب (٧٥٩٢)، وابن عبد البر في التمهيد ٢٣/ ٢٨٢، وسعيد ابن منصور (٨٤٦).

حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ ایک صاحب نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا کیا میں اپنے امیر کو نیکی کا حکم کروں انہوں نے ارشاد فرمایا اگر تجھے خوف ہو کہ وہ تجھے قتل کردے گا تو امام کو ملامت نہ کر اور اگر تجھے (امر بالمعروف) کرنا ضرور ہو تو اپنے اور اس کے درمیان ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40090، ترقيم محمد عوامة 38462)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40090 in Urdu