🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38463 ترقیم الشثری: -- 40091
٤٠٠٩١ - حدثنا جرير عن العلاء عن خيثمة قال: قال عبد الله: إذا اتيت الامير (المؤمن) (١) فلا (يؤنبه) (٢) احد من الناس (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (المؤمر).
(٢) في [ط]: (تؤنب)، وفي [أ]: (تونبه)، وفي [س، ع]: (تؤتيه).
(٣) منقطع؛ خيثمة لم يسمع من ابن مسعود، أخرجه سعيد بن منصور ق ٢ (٨٥٠).

حضرت عبداللہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا جب تو مومن امیر کے پاس جائے تو لوگوں میں سے کوئی اسے ملامت نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40091، ترقيم محمد عوامة 38463)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40091 in Urdu