الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38602 ترقیم الشثری: -- 40233
٤٠٢٣٣ - (حدثنا) (١) محمد بن بشر عن سفيان عن الزبير بن عدي قال: قال لي إبراهيم: إياك ان تقتل مع قتيبة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) هو قتيبة بن مسلم الباهلي، كما في معرفة الثقات ص ٣٦٨، وتهذيب الكمال ٦/ ٣١٩، وتاريخ لإسلام ٨/ ٤٢٦، وسير أعلام النبلاء ٦/ ١٥٧.
حضرت زبیر بن عدی سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ مجھ سے ابراہیم نے فرمایا قتیبہ کے ساتھ قتل ہونے سے بچنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40233]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40233، ترقيم محمد عوامة 38602)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40233 in Urdu