🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38603 ترقیم الشثری: -- 40234
٤٠٢٣٤ - (١) (عبيد الله) (٢) بن موسى قال: اخبرني شيبان عن زياد بن علاقة عن قطبة بن مالك عن حذيفة بن اليمان قال: (الا، لا يمشين) (٣) رجل منكم (شبرا) (٤) إلى ذي سلطان ليذله، فلا والله لا يزال قوم اذلوا السلطان (اذلاء) (٥) إلى يوم القيامة (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (حدثنا).
(٢) في [أ، ب]: (عبد اللَّه).
(٣) في [جـ، س]: (ألا يمشين)، وفي [هـ]: (لا يمشين).
(٤) في [س]: بياض.
(٥) في [أ، ب]: (لا).
(٦) صحيح.

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بن یمان سے روایت ہے انہوں نے فرمایا خبردار تم میں سے کوئی آدمی کسی اقتدار والے کو ذلیل کرنے کے لیے ایک بالشت بھی نہ چلے اللہ کی قسم وہ لوگ جنہوں نے کسی بادشا ہ کو ذلیل کیا وہ مسلسل قیامت والے دن تک ذلیل رہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40234، ترقيم محمد عوامة 38603)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40234 in Urdu