🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38636 ترقیم الشثری: -- 40268
٤٠٢٦٨ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن عبد الرحمن بن ابي بكرة عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"يمكث ⦗٣٣٢⦘ (ابوا) (١) الدجال ثلاثين عاما لا يولد لهما، (ثم يولد لهما) (٢) غلام (اعور) (٣) اضر شيء واقله نفعا، تنام عيناه ولا ينام قلبه"، ثم نعت (ابويه) (٤) فقال:"ابوه رجل طوال ضرب اللحم طويل الانف، كان انفه منقار، وامه امراة (فرضاخية) (٥) عظيمة الثديين" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س]: (أبو).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ع].
(٣) في [أ، ب]: (أغور).
(٤) في [ع]: (أبوه).
(٥) في [هـ]: (فرغانية).
(٦) ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان، أخرجه أحمد (٢٠٤١٨)، والترمذي (٢٢٤٨)، والطيالسي (٨٦٥)، والبزار (٣٦٢٨).

حضرت ابو بکرہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دجال کے والدین تیس سال تک ٹھہریں گے ان کی اولاد نہیں ہوگی پھر ان کا کانا بیٹا پیدا ہوگا جس کا نقصان زیادہ ہوگا اور نفع کم ہوگا اس کی آنکھیں سوئیں گی اور اس کا دل نہیں سوئے گا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دجال کے ماں باپ کے بارے میں بتلایا اور ارشاد فرمایا اس کا باپ لمبا اور دبلا اور لمبے ناک والا ہوگا گویا کہ اس کا ناک چونچ کی (کی طرح) ہوگا اور اس کی ماں بھاری جسم والی بڑے پستانوں والی عورت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40268]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40268، ترقيم محمد عوامة 38636)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40268 in Urdu