الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 40487
٤٠٤٨٧ - ١٥. قال: فحدثنا الحسن ان محمد بن ابي (بكر) (١) دخل عليه فاخذ بلحيته، فقال له عثمان: لقد اخذت مني (ماخذا) (٢) -او قعدت مني مقعدا- ما كان ابو بكر لياخذه -او ليقعده-، قال: فخرج وتركه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [هـ]: (مأخذ).
(٣) منقطع؛ الحسن لم يدرك ذلك.
حسن فرماتے ہیں کہ محمد بن ابی بکر حضرت عثمان کے پاس داخل ہوئے اور ان کی داڑھی پکڑ لی۔ حضرت عثمان نے ان سے فرمایا تم نے مجھے اس طرح پکڑا ہے یا یہ فرمایا کہ تم مجھ پر اس طرح بیٹھے ہو کہ ابوبکر ایسا نہ کرتے۔ راوی کہتے ہیں پس وہ نکل گئے اور ان کو چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40487]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40487، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40487 in Urdu