🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 40490
٤٠٤٩٠ - ١٧. واخذت بنت (القرافصة) (١) في حديث ابي سعيد - (حليها) (٢) فوضعته في (حجرها) (٣) ، وذلك قبل ان يقتل، فلما اشعر او قتل تجافت -او تفاجت- عليه، فقال بعضهم: قاتلها الله، ما اعظم (عجيزتها) (٤) فعرفت ان اعداء الله لم يريدوا إلا (الدنيا) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س، ع]: (الفرافصة)، وفي [أ]: (فراصة).
(٢) في [ب، س، جـ]: (عليها).
(٣) في [س]: (حجره يا).
(٤) في [أ، ب]: (عجزتها).
(٥) في [س]: (الدين).

اور ابو سعید کی روایت میں ہے کہ قرافصہ کی بیٹی نے اپنے زیورات لے کر اپنی گود میں رکھ لیے، اور یہ ان کے قتل سے پہلے کی بات ہے۔ جب ان کو زخمی کیا گیا یا قتل کیا گیا تو وہ ان پر جھک گئیں یا ان پر پھیل گئیں۔ ان میں سے کسی نے کہا اللہ اسے ہلاک کرے، اس کے کولھے کتنے بڑے ہیں۔ تو وہ جان گئیں کہ اللہ کے دشمن صرف دنیا ہی چاہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40490]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40490، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40490 in Urdu