الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 40489
٤٠٤٨٩ - (وحدثت) (١) في غير حديث ابي سعيد: فدخل عليه (التجيبي) (٢) (فاشعره) (٣) بمشقص، (فانتضح) (٤) الدم على هذه الآية ﴿فسيكفيكهم الله وهو (السميع) (٥) العليم﴾ [البقرة: ١٣٧] وإنها في المصحف (ما حكت) (٦) (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ع]: (حديث).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (التجوبي).
(٣) في [ع]: (فأسعره)، وفي [ب]: (فأشعر).
(٤) في [س]: (فانتضج)، وفي [أ]: (فانتضخ).
(٥) في [ب]: (سميع).
(٦) في [س]: (فلكت)، وفي [ب]: (حلب).
(٧) مجهول؛ لإبهام الراوي.
ابو سعید کی روایت کے علاوہ مجھے بتایا گیا کہ پھر تجیبی ان کے پاس داخل ہوا اور ان کو نیزے کے پھل سے زخمی کیا تو خون اس آیت پر پڑا: { فَسَیَکْفِیکَہُمُ اللَّہُ وَہُوَ السَّمِیعُ الْعَلِیمُ } (پس اللہ تمہاری طرف سے ان کے لیے کافی ہوگا اور وہ سننے والا جاننے والا ہے) اور وہ مصحف میں ہے، مٹا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40489]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40489، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40489 in Urdu