🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38936 ترقیم الشثری: -- 40585
٤٠٥٨٥ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا ابن عيينة عن إسماعيل بن ابي خالد عن حكيم بن جابر قال: سمعت طلحة بن عبيد الله يوم الجمل يقول: إنا كنا (ادهنا) (١) في امر عثمان فلا نجد بدا من (المبالغة) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أدهناني)، وفي [هـ]: (داهنا).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (المبايعة)، وفي [س]: (المتابعة).
(٣) صحيح؛ أخرجه ابن سعد ٣/ ٢٢٢، وابن شبه (٢٠٢٥)، وابن عساكر ٢٥/ ١٠٩، وأبو نعيم في الإمامة (١٣٤).

حکیم ابن جابر فرماتے ہیں کہ میں نے طلحہ بن عبید اللہ کو فرماتے ہوئے سنا جنگ جمل کے دن کہ ہم نے حضرت عثمان کے بارے میں دور خار ویہ اپنایا پس ہم نہیں پاتے انتہائی کوشش کے بغیر چارہ کار۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40585]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40585، ترقيم محمد عوامة 38936)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40585 in Urdu