🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38937 ترقیم الشثری: -- 40586
٤٠٥٨٦ - حدثنا ابن علية عن منصور بن عبد الرحمن عن الشعبي قال: لم يشهد الجمل من اصحاب (رسول الله) (١) من المهاجرين والانصار إلا علي وعمار وطلحة والزبير فإن جاؤوا بخامس فانا كذاب (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (النبي).
(٢) صحيح الإسناد إلى الشعبي؛ وأخرجه خليفة في التاريخ ص ١٨٦، وقال فيه: "من أهل بدر"، وأخرجه ابن عساكر ٤٣/ ٤٦٠، وأحمد في العلل ٣/ ٤٥، والخلال في السنة (٧٢٩).

حضرت شعبی سے روایت ہے کہ جنگ جمل کے دن مہاجرین اور انصار میں سے کوئی صحابی رسول شریک نہیں ہوئے حضرت علی۔ عمار، طلحہ اور زبیر کے سوا اگر کوئی پانچواں صحابی شریک ہوا ہو تو میں کذاب ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40586]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40586، ترقيم محمد عوامة 38937)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40586 in Urdu