الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. باب ما ذكر في صفين
جنگ صفین کا بیان
ترقیم عوامۃ: 39010 ترقیم الشثری: -- 40661
٤٠٦٦١ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا موسى بن قيس قال: سمعت حجر بن عنبس قال: قيل لعلي يوم صفين: قد حيل بيننا وبين الماء، قال: فقال: ارسلوا إلى الاشعث، قال: فجاء، فقال: ائتوني بدرع ابن (سهر) (١) -رجل من بني براء- فصبها عليه (٢) ثم اتاهم فقاتلهم حتى ازالهم عن الماء (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (شهر).
(٢) أي: لبسها.
(٣) صحيح؛ أخرجه خليفة في التاريخ ص ١٩٣.
حضرت حجر بن عنبس کہتے ہیں کہ جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ ہمارے اور پانی کے درمیان وہ لوگ حائل ہوگئے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اشعث کو بلاؤ، وہ آئے تو انہوں نے کہا کہ میرے پاس ابن سہر کی ذرہ لاؤ، جو بنی براء کے ایک آدمی تھے۔ انہوں نے اس ذرہ کو پہن کر ان لوگوں سے قتال کیا اور انہیں پانی سے دور کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40661]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40661، ترقيم محمد عوامة 39010)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40661 in Urdu