🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب ما ذكر في صفين
جنگ صفین کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39011 ترقیم الشثری: -- 40662
٤٠٦٦٢ - حدثنا الفضل بن دكين عن حسن بن صالح عن عبد الله بن الحسن قال: سمعته قال: قال علي للحكمين: على ان تحكما بما في كتاب الله، وكتاب الله كله لي، فإن لم تحكما بما في كتاب الله فلا (حكومة) (١) لكما (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حكمة).
(٢) منقطع؛ عبد اللَّه بن الحسن لم يدرك عليًا، أخرجه ابن عساكر ٣٢/ ٩٥.

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ صفین کے دونوں حکموں سے کہا کہ تم کتاب کی روشنی میں فیصلہ کرو، اور کتاب اللہ پوری کی پوری میرے حق میں ہے۔ اگر تم نے کتاب اللہ کی روشنی میں فیصلہ نہ کیا تو تمہارا فیصلہ قابل قبول نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40662]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40662، ترقيم محمد عوامة 39011)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40662 in Urdu