الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. باب ما ذكر في صفين
جنگ صفین کا بیان
ترقیم عوامۃ: 39015 ترقیم الشثری: -- 40666
٤٠٦٦٦ - حدثنا محمد بن الحسن قال: حدثنا حماد بن زيد عن هشام عن محمد ابن سيرين قال: بلغ القتلى يوم صفين (سبعين) (١) الفا، فما قدروا على (عددهم) (٢) إلا بالقصب، وضعوا على كل إنسان قصبة، ثم عدوا القصب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (سبعون).
(٢) في [هـ]: (عدهم).
حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ جنگ صفین میں مقتولین کی تعداد ستر ہزار تک پہنچ گئی تھی، لوگوں نے انہیں گننے کے لئے بانسوں کا سہارا لیا، انہوں نے ہر انسان پر ایک بانس رکھا پھر بانس گن لئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40666]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40666، ترقيم محمد عوامة 39015)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40666 in Urdu