🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب ما ذكر في صفين
جنگ صفین کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39016 ترقیم الشثری: -- 40667
٤٠٦٦٧ - حدثنا محمد بن عبد الله الاسدي قال: حدثنا كيسان قال: حدثني مولاي يزيد بن بلال قال: شهدت مع علي يوم صفين، فكان إذا اتي باسير قال: لن ⦗٥٢٥⦘ اقتلك صبرا، إني اخاف الله رب العالمين، وكان ياخذ سلاحه (ويحلفه) (١) لا يقاتله، ويعطيه اربعة دراهم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (ويحلقه).
(٢) ضعيف؛ لضعف كيسان القصار، وضعف مولاه يزيد بن بلال، وأخرجه الدولابي ٢/ ٧٧٣.

حضرت یزید بن بلال کہتے ہیں کہ میں جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے شریک تھا، جب ان کے پاس کوئی قیدی لایا جاتا تو وہ فرماتے کہ میں تمہیں ہرگز قتل نہیں کروں گا، مجھے اللہ رب العالمین کا خوف مانع ہے۔ آپ اس کا ہتھیار لے لیتے اور اس سے قسم لیتے کہ وہ ان سے قتال نہیں کرے گا اور اسے چار دراہم عطا کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40667]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40667، ترقيم محمد عوامة 39016)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40667 in Urdu