الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما (ذكر) في الخوارج
خوارج کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 40732
٤٠٧٣٢ - فقال عمار (الدهني) (١) حين كذب به: جاء رجل من بجيلة، قال: واراه قال: من دهن، يقال له: الاشهب او ابن الاشهب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الذهبي).
جب اس کی تکذیب کی گئی تو عمار دہنی نے بیان کیا کہ قبیلہ بجیلہ کا ایک آدمی آیا (راوی کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے انہوں نے کہا کہ قبیلہ دہن سے) جس کا نام اشہب یا ابن اشہب تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40732]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40732، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40732 in Urdu