🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما (ذكر) في الخوارج
خوارج کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 39077 ترقیم الشثری: -- 40733
٤٠٧٣٣ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا (عبد الله) (١) بن الوليد عن عبيد بن الحسن قال: قالت الخوارج لعمر بن عبد العزيز: تريد ان تسير فينا بسيرة عمر بن الخطاب؟ فقال: ما لهم، قاتلهم الله، والله ما زدت ان اتخذ رسول الله ﷺ إماما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع، هـ]: (عبيد اللَّه).
حضرت عبید بن حسن فرماتے ہیں کہ خوارج نے حضرت عمر بن عبد العزیز سے فرمایا کہ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ حضرت عمر بن خطاب والا معاملہ کریں؟ حضرت عمر بن عبد العزیز نے فرمایا کہ انہیں کیا ہوا، اللہ انہیں مارے! خدا کی قسم! میں نے اس سے زیادہ کچھ نہیں کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنا امام بنایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40733]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40733، ترقيم محمد عوامة 39077)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40733 in Urdu