مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. الرجل يقرأ السجدة وهو على غير القبلة
اگر کوئی آدمی قبلے سے رخ ہٹا کر آیت سجدہ کی تلاوت کر رہا ہو
ترقیم عوامۃ: 4361 ترقیم الشثری: -- 4388
٤٣٨٨ - حدثنا عباد بن العوام عن سفيان بن حسين قال: سمعت الحسن وقرا السجدة التي في (ص) فسجد على حرف اسطوانة ثم قال للقوم: توجهوا.
حدثنا عباد بن العوام، عن سفيان بن حسين، قال: سمعت الحسن وقرا السجدة التي في" ص" فسجد على حرف اسطوانة ثم قال للقوم:" توجهوا"
حضرت سفیان بن حسین کہتے ہیں کہ حضرت حسن نے سورة ص کی آیت سجدہ پڑھی اور ایک ستون کے کنارے پر سجدہ کیا، پھر لوگوں سے فرمایا کہ قبلے کی طرف رخ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4388]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4388، ترقيم محمد عوامة 4361)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4388 in Urdu