🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. الرجل يقرأ السجدة وهو على غير القبلة
اگر کوئی آدمی قبلے سے رخ ہٹا کر آیت سجدہ کی تلاوت کر رہا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4362 ترقیم الشثری: -- 4389
٤٣٨٩ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن ابي عبد الرحمن انه كان يقرا بها وهو جالس فيستقبل القبلة (ويسجد) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حدثنا ابن فضيل، عن عطاء بن السائب، عن ابي عبد الرحمن انه كان " يقرا بها وهو جالس فيستقبل القبلة ويسجد"
حضرت ابوعبد الرحمن جب بیٹھ کر آیت سجدہ پڑھتے تو قبلہ رخ ہو کر سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4389]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4389، ترقيم محمد عوامة 4362)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4389 in Urdu