🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. من كان لا يرى في القلس (وضوءا)
جن حضرات کے نزدیک قے سے وضو نہیں ٹوٹتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 445 ترقیم الشثری: -- 445
٤٤٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن حماد في القلس: إذا كان يسيرا، فليس فيه وضوء، وإذا كان كثيرا، ففيه الوضوء.
حدثنا غندر، عن شعبة، عن حماد،" في القلس : إذا كان يسيرا فليس فيه وضوء وإذا كان كثيرا ففيه الوضوء"
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ قلس (معدے سے منہ میں پانی یا کھانا آ جانا) اگر تھوڑا ہو تو وضو نہیں ٹوٹتا اور اگر زیادہ ہو تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 445]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 445، ترقيم محمد عوامة 445)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 445 in Urdu