🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. الرجل يضع يده على خاصرته في الصلاة
نماز میں کو لہے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4632 ترقیم الشثری: -- 4670
٤٦٧٠ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن محمد عن ابي هريرة قال: نهى عن الاختصار في الصلاة. - قال محمد: وهو ان يضع (يديه) (١) على (خاصرته) (٢) وهو يصلي (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (يده).
(٢) في [أ، هـ]: (خاصرتيه).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (١٢٢٠) ومسلم (٥٤٥).

حدثنا ابو اسامة، عن هشام، عن محمد، عن ابي هريرة ، قال: " نهي عن الاختصار في الصلاة"، قال محمد: وهو ان يضع يديه على خاصرته وهو يصلي
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نماز میں اختصار سے منع کیا گیا ہے۔ محمد (بن سیرین) فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ آدمی نماز پڑھتے ہوئے اپنے ہاتھ کولہے پر رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4670]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4670، ترقيم محمد عوامة 4632)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4670 in Urdu