مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. الصلاة يوم الجمعة في السدة والرحبة
مسجد کے برآمدے اور صحن میں جمعہ کی نماز پڑھانے کا حکم
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 5614
٥٦١٤ - وعن زرارة بن اوفى عن ابي هريرة انهما قالا: من لم يصل في المسجد فلا صلاة له (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
وعن زرارة بن اوفى، عن ابي هريرة ، انهما قالا: " من لم يصل في المسجد فلا صلاة له"
اور یہی بات حضرت زرارہ بن اوفی کے واسطے سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی منقول ہے کہ ان دونوں (حضرت قیس بن عباد اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) نے فرمایا کہ جس نے مسجد میں نماز نہیں پڑھی اس کی نماز نہیں ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5614، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5614 in Urdu