پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
12. باب الحث على الركوع بين الأذانين فى كل صلاة والركعتين قبل المغرب والاختلاف فيه
باب: ہر نماز میں اذان اور اقامت کے درمیان نوافل ادا کرنے کی ترغیب: مغرب کی نماز سے پہلے دونفل ادا کرنا اور اس بارے میں مذکور اختلاف۔
ترقیم العلمیہ : 1033 ترقیم الرسالہ : -- 1047
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، أنا حَمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ زَاجٌ ، نا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْجُدِّيُّ ، نا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شَدَّادٍ الْجُرَيْرِيُّ، نا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ:" إِنْ كَانَ الْغَرِيبُ لَيَدْخُلُ مَسْجِدَ الْمَدِينَةِ وَقَدْ نُودِيَ بِالْمَغْرِبِ، فَيَرَى أَنَّ النَّاسَ قَدْ صَلُّوا مِنْ كَثْرَةِ مَنْ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: بعض اوقات کوئی اجنبی شخص مدینہ منورہ کی مسجد میں داخل ہوتا اور وہاں لوگ مغرب کے وقت نماز ادا کر رہے ہوتے تو یوں محسوس ہوتا کہ شاید لوگ نماز (باجماعت) ادا کر چکے ہیں کیونکہ مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعت ادا کرنے والے لوگ اتنے زیادہ ہوتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1047]
ترقیم العلمیہ: 1033
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 503، 625، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 837، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1288، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1589، 2489، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 681، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 1658، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1282، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1481، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1163، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1047، 1048، 1050، 1051، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 12504»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1047 in Urdu
ثابت بن أسلم البناني ← أنس بن مالك الأنصاري