🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. باب وجوب قراءة بسم الله الرحمن الرحيم فى الصلاة والجهر بها واختلاف الروايات فى ذلك
باب: نماز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا واجب ہے، اسے بلند آواز میں پڑھنا اس بارے میں منقول روایات میں اختلافات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1164 ترقیم الرسالہ : -- 1179
قَرَأْتُ فِي أَصْلِ كِتَابِ أَبِي بَكْرٍ أَحْمَدَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَابِرٍ الرَّمْلِيِّ بِخَطِّ يَدِهِ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ خَرَّزَاذَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ بْنِ أَبِي السَّرِيُّ ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ الْمُعْتَمِرِ بْنِ سُلَيْمَانَ مِنَ الصَّلَوَاتِ مَا لا أَحْصِيهَا الصُّبْحَ الْمَغْرِبَ فَكَانَ يَجْهَرُ بِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قَبْلَ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ، وَبَعْدَهَا يَقُولُ: مَا آلُو أَنْ أَقْتَدِيَ بِصَلاةِ أَبِي، وَقَالَ أَبِي: مَا آلُو أَنْ أَقْتَدِيَ بِصَلاةِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، وَقَالَ أَنَسٌ:" مَا آلُو أَنْ أَقْتَدِيَ بِصَلاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
محمد بن متوکل رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے معتمر بن سلیمان رحمہ اللہ کی اقتداء میں فجر اور مغرب کی نماز اتنی مرتبہ ادا کی ہے کہ میں اسے شمار نہیں کر سکتا۔ وہ سورۃ فاتحہ سے پہلے اور اس کے بعد (یعنی اگلی سورت پڑھنے سے پہلے) بلند آواز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھا کرتے تھے۔ میں نے معتمر رحمہ اللہ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے: میں ہمیشہ اپنے والد کے نماز پڑھنے کے طریقے کی پیروی کرتا رہوں گا۔ میرے والد نے یہ بات بیان کی ہے: میں ہمیشہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے نماز پڑھنے کے طریقے کی پیروی کرتا رہوں گا۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی ہے: میں ہمیشہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز کے طریقے کی پیروی کرتا رہوں گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1179]
ترقیم العلمیہ: 1164
تخریج الحدیث: «منقطع، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 860، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1179، إسناد منقطع ولا يثبت لوجوه منها انقطاع، فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب: 342/4»

الحكم على الحديث: منقطع

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥معتمر بن سليمان التيمي، أبو محمدثقة
👤←👥محمد بن المتوكل القرشي، أبو عبد الله
Newمحمد بن المتوكل القرشي ← معتمر بن سليمان التيمي
صدوق حسن الحديث
👤←👥عثمان بن خرزاذ الأنطاكي، أبو عمرو، أبو عمر
Newعثمان بن خرزاذ الأنطاكي ← محمد بن المتوكل القرشي
ثقة مأمون
👤←👥أحمد بن عمرو الطحان، أبو بكر
Newأحمد بن عمرو الطحان ← عثمان بن خرزاذ الأنطاكي
ثقة إمام حافظ