🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. باب وجوب قراءة بسم الله الرحمن الرحيم فى الصلاة والجهر بها واختلاف الروايات فى ذلك
باب: نماز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا واجب ہے، اسے بلند آواز میں پڑھنا اس بارے میں منقول روایات میں اختلافات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1168 ترقیم الرسالہ : -- 1183
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ الْقَطَّانُ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُجَشِّرٍ ، ثنا سَلَمَةُ بْنُ صَالِحٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا أَخْرُجُ مِنَ الْمَسْجِدِ حَتَّى أُخْبِرَكَ بِآيَةٍ، أَوْ قَالَ: بِسُورَةٍ لَمْ تَنْزِلْ عَلَى نَبِيٍّ بَعْدَ سُلَيْمَانَ غَيْرِي"، قَالَ: فَمَشَى وَتَبِعْتُهُ حَتَّى انْتَهَى إِلَى بَابِ الْمَسْجِدِ فَأَخْرَجَ رِجْلَهُ مِنْ أُسْكُفَةِ الْمَسْجِدِ وَبَقِيَتِ الأُخْرَى فِي الْمَسْجِدِ، فَقُلْتُ: بَيْنِي وَبَيْنَ نَفْسِي: أَنَسِيَ؟ قَالَ: فَأَقْبَلَ عَلَيَّ بِوَجْهِهِ، وَقَالَ:" بِأَيِّ شَيْءٍ تُفْتَحُ الْقِرَاءَةُ إِذَا افْتَتَحْتَ الصَّلاةَ؟"، قَالَ: قُلْتُ: بِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، قَالَ:" هِيَ هِيَ"، ثُمَّ خَرَجَ .
ابن بریدہ رحمہ اللہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں مسجد سے نکلنے سے پہلے تمہیں ایک آیت (راوی کو شک ہے، شاید یہ لفظ) ایک سورت کی تعلیم دوں گا، جو سیدنا سلیمان علیہ السلام کے بعد آنے والے انبیاء میں سے صرف مجھ پر نازل ہوئی ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اٹھ کر چل پڑے، تو میں بھی آپ کے پیچھے گیا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد کے دروازے تک پہنچے اور آپ نے مسجد کی چوکھٹ سے ایک پاؤں باہر نکال لیا اور دوسرا پاؤں ابھی مسجد کے اندر ہی تھا، میں نے عرض کی: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ساتھ کوئی وعدہ کیا تھا، شاید آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھول گئے ہیں۔ راوی بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مڑ کر میری طرف دیکھا اور ارشاد فرمایا: تم نماز کے آغاز میں قراءت کا آغاز کس چیز سے کرتے ہو؟ راوی کہتے ہیں: میں نے کہا: بسم اللہ الرحمن الرحیم سے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ وہی ہے، یہ وہی ہے۔ پھر آپ تشریف لے گئے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1183]
ترقیم العلمیہ: 1168
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 20080، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1183، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 625»
«قال ابن جوزی: سلمة وعبد الكريم فقال أحمد ويحيى ليسا بشيء قال النسائي ويزيد متروك الحديث، نصب الراية لأحاديث الهداية: (1 / 323)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥بريدة بن الحصيب الأسلمي، أبو سهل، أبو ساسان، أبو عبد الله، أبو الحصيبصحابي
👤←👥عبد الله بن بريدة الأسلمي، أبو سهل
Newعبد الله بن بريدة الأسلمي ← بريدة بن الحصيب الأسلمي
ثقة
👤←👥عبد الكريم بن أبي المخارق، أبو أمية
Newعبد الكريم بن أبي المخارق ← عبد الله بن بريدة الأسلمي
متروك الحديث
👤←👥سلمة بن صالح الأحمر، أبو إسحاق
Newسلمة بن صالح الأحمر ← عبد الكريم بن أبي المخارق
متروك الحديث
👤←👥إبراهيم بن مجشر الكاتب، أبو إسحاق
Newإبراهيم بن مجشر الكاتب ← سلمة بن صالح الأحمر
مقبول
👤←👥الحسين بن يحيى الأعور، أبو عبد الله
Newالحسين بن يحيى الأعور ← إبراهيم بن مجشر الكاتب
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 1183 in Urdu