سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
43. باب ذكر نسخ التطبيق والأمر بالأخذ بالركب
باب: تطبیق اور گھٹنوں کو پکڑنے کا حکم منسوخ ہے
ترقیم العلمیہ : 1265 ترقیم الرسالہ : -- 1281
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَاصِمَ بْنَ كُلَيْبٍ ، يَذْكُرُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" عَلَّمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلاةَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ، ثُمَّ رَكَعَ وَطَبَّقَ وَجَعَلَ يَدَيْهِ بَيْنَ رُكْبَتَيْهِ" . فَبَلَغَ ذَلِكَ سَعْدًا، فَقَالَ: صَدَقَ أَخِي، كُنَّا نَفْعَلُ هَذَا، ثُمَّ أُمِرْنَا بِهَذَا" وَجَعَلَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ، يَعْنِي فِي الرُّكُوعِ".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھنے کی تعلیم دی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع یدین کیا اور پھر آپ رکوع میں چلے گئے اور دونوں ہاتھوں کو ملا لیا اور دونوں ہاتھ گھٹنوں کے درمیان رکھ لیے۔ (راوی کہتے ہیں) اس روایت کا سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کو پتہ چلا، تو انہوں نے فرمایا: میرے بھائی (سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) نے ٹھیک کہا ہے، ہم پہلے ایسا ہی کرتے تھے، لیکن پھر ہمیں اس طرح کرنے کا حکم دیا گیا، پھر سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے دونوں ہاتھ گھٹنوں کے اوپر رکھے (اس سے مراد یہ ہے: رکوع میں ایسا کرنے کا حکم دیا گیا)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1281]
ترقیم العلمیہ: 1265
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 219، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 595، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 820، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1030، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 623، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 747، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2572، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1281، 1282، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4054، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 1608، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 2555»
«قال الدارقطني: إسناد صحيح ثابت، فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب: (5 / 45)»
«قال الدارقطني: إسناد صحيح ثابت، فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب: (5 / 45)»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1281 in Urdu
علقمة بن قيس النخعي ← عبد الله بن مسعود