علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
57. باب صلاة الإمام وهو جنب أو محدث
باب: امام جب جنابت یا بےوضو حالت میں ہو، اس وقت اس کا نماز ادا کرنا
ترقیم العلمیہ : 1347 ترقیم الرسالہ : -- 1363
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ، ثنا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" دَخَلَ فِي صَلاتِهِ فَكَبَّرَ وَكَبَّرَ مَنْ خَلْفَهُ، فَانْصَرَفَ فَأَشَارَ إِلَى أَصْحَابِهِ أَيْ كَمَا أَنْتُمْ، فَلَمْ يَزَالُوا قِيَامًا حَتَّى جَاءَ وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ" . قَالَ عَبْدُ الْوَهَّابِ: وَبِهِ نَأْخُذُ.
سیدنا بکر بن عبداللہ مزنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کا آغاز کیا، آپ نے تکبیر کہی، آپ کے پیچھے موجود لوگوں نے بھی تکبیر کہی، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کو توڑ دیا اور اپنے اصحاب کو اشارہ کیا کہ تم لوگ جس حالت میں ہو، ویسے ہی رہنا، تو وہ لوگ قیام کی حالت میں رہے، یہاں تک کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم واپس تشریف لائے، تو آپ کے سر سے پانی کے قطرے ٹپک رہے تھے۔ عبدالوہاب نامی راوی بیان کرتے ہیں: ہم بھی اس کے مطابق فتویٰ دیتے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1363]
ترقیم العلمیہ: 1347
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1363، وله شواهد من حديث أبى هريرة الدوسي، فأما حديث أبى هريرة الدوسي، أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 275، 639، 640، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 605،»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥بكر بن عبد الله المزني، أبو عبد الله، أبو المليح | ثقة ثبت | |
👤←👥قتادة بن دعامة السدوسي، أبو الخطاب قتادة بن دعامة السدوسي ← بكر بن عبد الله المزني | ثقة ثبت مشهور بالتدليس | |
👤←👥سعيد بن أبي عروبة العدوي، أبو النضر سعيد بن أبي عروبة العدوي ← قتادة بن دعامة السدوسي | ثقة حافظ | |
👤←👥عبد الوهاب بن عطاء الخفاف، أبو نصر عبد الوهاب بن عطاء الخفاف ← سعيد بن أبي عروبة العدوي | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥يحيى بن جعفر الواسطي، أبو بكر يحيى بن جعفر الواسطي ← عبد الوهاب بن عطاء الخفاف | صدوق حسن الحديث |
Sunan al-Daraqutni Hadith 1363 in Urdu
قتادة بن دعامة السدوسي ← بكر بن عبد الله المزني