علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
59. باب صفة السهو فى الصلاة وأحكامه واختلاف الروايات فى ذلك وأنه لا يقطع الصلاة شيء يمر بين يديه
باب: نماز کے دوران سہو کی صورت میں اور اس کے احکام، اس بارے میں منقول روایات میں اختلاف کسی بھی چیز کے آگے سے گزرنے کی وجہ سے نماز نہیں ٹوٹتی۔
ترقیم العلمیہ : 1366 ترقیم الرسالہ : -- 1382
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ ، ثنا مُجَالِدٌ ، عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا يَقْطَعُ الصَّلاةَ شَيْءٌ" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”کوئی چیز نماز کو نہیں توڑتی (یعنی آگے سے گزر کر نماز کو نہیں توڑتی)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1382]
ترقیم العلمیہ: 1366
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 509، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 505، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 525، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 816، 817، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2367، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 697، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 954، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1382، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 11250»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1382 in Urdu
جبر بن نوف الهمداني ← أبو سعيد الخدري