علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
67. باب من أحدث قبل التسليم فى آخر صلاته أو أحدث قبل تسليم الإمام فقد تمت صلاته
باب: جو شخص نماز کے آخر میں سلام پھیرنے سے پہلے بےوضو ہوجائے یا امام کے سلام پھیرنے سے پہلے بےوضو ہوجائے اس کی نماز مکمل ہوگی۔
ترقیم العلمیہ : 1406 ترقیم الرسالہ : -- 1423
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، ثنا زُهَيْرٌ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعَمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعٍ ، وَبَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا قَضَى الإِمَامُ الصَّلاةَ وَقَعَدَ فَأَحْدَثَ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ فَقَدْ تَمَّتْ صَلاتُهُ وَمَنْ كَانَ خَلْفَهُ مِمَّنْ أَتَمَّ الصَّلاةَ" .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب امام نماز مکمل کر لے اور وہ بیٹھا ہوا ہو، اسی دوران سلام پھیرنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ جائے، تو اس کی نماز مکمل ہو گی اور جو شخص اس کی اقتداء میں ہو، اس کی نماز پوری ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1423]
ترقیم العلمیہ: 1406
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 617، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 408، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2867، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1422، 1423، 1424، والطيالسي فى ((مسنده)) برقم: 2366»
«عبد الرحمن بن زياد ضعيف لا يحتج به، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 62)»
«عبد الرحمن بن زياد ضعيف لا يحتج به، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 62)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1423 in Urdu
بكر بن سوادة الجذامي ← عبد الله بن عمرو السهمي