🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. باب الرجل يذكر صلاة وهو فى أخرى
باب: جس شخص کو نماز کے دوران دوسری نماز یاد آجائے (یعنی جو اس نے ادا نہیں کی تھی)؟
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1542M ترقیم الرسالہ : -- 1560
قَالَ أَبُو مُوسَى: وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ، ثنا سَعِيدٌ بِهِ، وَرَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. وَوَهِمَ فِي رَفْعِهِ، فَإِنْ كَانَ قَدْ رَجَعَ عَنْ رَفْعِهِ فَقَدْ وُفِّقَ لِلصَّوَابِ.
بعض راویوں نے اسے مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے، لیکن اس بارے میں ان راویوں کو وہم ہوا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1560]
ترقیم العلمیہ: 1542M
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 584، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 3244، 3245، 3246، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1559، 1560، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 445، وأخرجه عبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 2254، وأخرجه الطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 2683، 2684، 2685، وأخرجه الطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 5132»
«قال الدارقطني: الصحيح موقوفا من قول ابن عمر، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (13 / 24)»

الحكم على الحديث: موقوف صحيح

Sunan al-Daraqutni Hadith 1560 in Urdu