🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. باب فضل صلاة القائم على صلاة القاعد وكيفية صلاة الصحيح خلف الجالس
باب: بیٹھ کر نماز ادا کرنے والے کے مقابلے میں کھڑے ہو کر نماز ادا کرنے والے کی فضیلت، بیٹھ کر نماز ادا کرنے والے (امام کے پیچھے) تندرست شخص کا نماز ادا کرنے کا طریقہ۔
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1546 ترقیم الرسالہ : -- 1564
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبَّاسِ الْبَغَوِيُّ ، ثنا حَمَّادُ بْنُ الْحَسَنِ ، ثنا أَبُو عَامِرٍ ، ثنا خَالِدُ بْنُ إِيَاسَ ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فَوَجَدْتُهُ يُصَلِّي بِأَصْحَابِهِ جَالِسًا فَلَمَّا انْصَرَفَ وَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ قُلْتُ لَهُمْ: إِنِّي لا أَسْتَطِيعُ أَنْ أَقُومَ فَإِنْ أَرَدْتُمْ أَنْ تُصَلُّوا بِصَلاتِي فَاجْلِسُوا، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" إِنَّمَا الإِمَامُ جُنَّةٌ، فَإِنْ صَلَّى قَائِمًا فَصَلُّوا قِيَامًا، وَإِنْ صَلَّى جَالِسًا فَصَلُّوا جُلُوسًا" .
ابراہیم بن عبید بیان کرتے ہیں: میں سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا، تو انہیں اپنے ساتھیوں کو بیٹھ کر نماز پڑھاتے ہوئے پایا، جب وہ نماز پڑھ کر فارغ ہوئے، تو میں نے ان سے اس بارے میں دریافت کیا، انہوں نے فرمایا: میں اصل میں کھڑا نہیں ہو سکتا، جب تم نے میری اقتداء میں نماز پڑھنی ہو، تو بیٹھ کر ادا کرو، کیونکہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا ہے: امام ڈھال ہے، اگر وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھے، تو تم بھی کھڑے ہو کر نماز ادا کرنا اور جب وہ بیٹھ کر نماز ادا کرے، تو تم بھی بیٹھ کر نماز ادا کرنا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1564]
ترقیم العلمیہ: 1546
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1564، ((وعبد بن حميد فى المنتخب من مسنده))، 1152، وأورده ابن حجر فى ((المطالب العالية))، 413، 413، 630»
 
الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جابر بن عبد الله الأنصاري، أبو محمد، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥إبراهيم بن عبيد الأنصاري
Newإبراهيم بن عبيد الأنصاري ← جابر بن عبد الله الأنصاري
صدوق حسن الحديث
👤←👥خالد بن إلياس القرشي، أبو الهيثم
Newخالد بن إلياس القرشي ← إبراهيم بن عبيد الأنصاري
متروك الحديث
👤←👥عبد الملك بن عمرو القيسي، أبو عامر
Newعبد الملك بن عمرو القيسي ← خالد بن إلياس القرشي
ثقة
👤←👥حماد بن الحسن الوراق، أبو عبيد الله
Newحماد بن الحسن الوراق ← عبد الملك بن عمرو القيسي
ثقة
👤←👥أحمد بن العباس البغوي، أبو الحسن
Newأحمد بن العباس البغوي ← حماد بن الحسن الوراق
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 1564 in Urdu