پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب: فى الركعتين إذا جاء الرجل والإمام يخطب
باب: جب کوئی شخص آئے امام خطبہ دے رہاہو ‘ اس وقت دو رکعت ادا کرنا
ترقیم العلمیہ : 1597 ترقیم الرسالہ : -- 1615
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَيَّاشٍ الْقَطَّانُ ، ثنا أَبُو زَيْدٍ الْهَرَوِيُّ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرًا ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَوْ خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جب کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو، تو وہ شخص دو رکعت ادا کر لے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1615]
ترقیم العلمیہ: 1597
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 930، 931، 1166، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 875،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1831، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2500، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1394، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1115، 1116، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 510، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1592، 1596، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1112، 1114، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1610، 1611، 1613، 1614، 1615، 1616، 1617، 1620، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1257، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14391»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1615 in Urdu
عمرو بن دينار الجمحي ← جابر بن عبد الله الأنصاري