پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب: فى الركعتين إذا جاء الرجل والإمام يخطب
باب: جب کوئی شخص آئے امام خطبہ دے رہاہو ‘ اس وقت دو رکعت ادا کرنا
ترقیم العلمیہ : 1596 ترقیم الرسالہ : -- 1614
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ رَاشِدٍ ، قَالا: نا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، ثنا شُعْبَةُ ، ثنا عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ" . قُلْتُ لِعَمْرٍو: أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ جَابِرٍ؟ قَالَ: نَعَمْ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو، تو وہ شخص دو رکعت ادا کر لے۔“ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے استاد عمرو سے دریافت کیا کہ آپ نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی زبانی یہ حدیث سنی ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں!۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1614]
ترقیم العلمیہ: 1596
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 930، 931، 1166، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 875،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1831، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2500، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1394، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1115، 1116، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 510، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1592، 1596، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1112، 1114، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1610، 1611، 1613، 1614، 1615، 1616، 1617، 1620، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1257، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 14391»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1614 in Urdu
عمرو بن دينار الجمحي ← جابر بن عبد الله الأنصاري