الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
3. الْوِتْرُ بِخَمْسٍ أَوْ بِثَلَاثٍ أَوْ بِوَاحِدَةٍ أَوْ بِأَكْثَرَ مِنْ خَمْسٍ
باب: وترپانچ ہوتے ہیں ‘ وترتین ہوتے ہیں ‘ وترایک ہوتا ہے یاوترپانچ سے زیادہ ہوتے ہیں
ترقیم العلمیہ : 1630 ترقیم الرسالہ : -- 1648
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ يَنْجَابَ الطَّيِّبِيُّ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ الْمِهْرَانِيُّ ، ثنا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ ، نا مُعْتَمِرُ بْنُ تَمِيمٍ الْبَصْرِيُّ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِكُمْ أُوتِرُ؟ قَالَ:" بِوَاحِدَةٍ"، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أُطِيقُ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ، قَالَ:" فَبِثَلاثٍ"، ثُمَّ قَالَ:" بِخَمْسٍ"، ثُمَّ قَالَ:" بِسَبْعٍ" ، قَالَ أَبُو أُمَامَةَ: فَوَدِدْتُ أَنِّي كُنْتُ قَبِلْتُ رُخْصَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! میں کتنے وتر ادا کروں؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایک،“ میں نے عرض کی: ”یا نبی اللہ! میں اس سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں،“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تین،“ پھر انہوں نے فرمایا: ”پانچ،“ پھر فرمایا: ”سات،“ سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: کاش! اس وقت میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عطا کردہ رخصت کو اختیار کر لیا ہوتا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1648]
ترقیم العلمیہ: 1630
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4900، 4904، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1648، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22676، 22744، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 6896، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 1727، 1728، 2010، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 8064، 8065، 8066»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1648 in Urdu
أبو غالب البصري صاحب أبي أمامة ← أبو أمامة الباهلي