🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الْعِيدَيْنِ
عیدین کے متعلقہ احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1722M ترقیم الرسالہ : -- 1743
قَالَ: وَثنا قَالَ: وَثنا عَلِيُّ بْنُ أَبِي عَلِيٍّ اللَّهَبِيُّ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سِنَانٍ الأَسْلَمِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ فُلانٍ ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَبَّرَ بِنَا عُثْمَانُ وَهُوَ مَحْصُورٌ فِي الظُّهْرِ يَوْمَ النَّحْرِ إِلَى أَنْ صَلَّى الظُّهْرَ مِنْ آخِرِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ، فَكَبَّرَ فِي الصُّبْحِ وَلَمْ يُكَبِّرْ فِي الظُّهْرِ" .
عبداللہ نامی راوی اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: جب سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ محصور تھے، تو انہوں نے ہمارے سامنے قربانی کے دن ظہر کی نماز سے تکبیر کہنا شروع کیا اور ایام تشریق کے آخری دن ظہر کی نماز ادا کرنے تک انہوں نے تکبیر کہی، (ایام تشریق کے آخری دن) انہوں نے صبح کی نماز میں تکبیر کہی تھی، ظہر کی نماز میں نہیں کہی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب العيدين/حدیث: 1743]
ترقیم العلمیہ: 1722M
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1743، انفرد به المصنف من هذا الطريق»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن هبيب الليثي
👤←👥الوليد بن سعيد الأسلمي
Newالوليد بن سعيد الأسلمي ← عبد الله بن هبيب الليثي
مجهول
👤←👥علي بن أبي علي اللهبي
Newعلي بن أبي علي اللهبي ← الوليد بن سعيد الأسلمي
له مناكير
Sunan al-Daraqutni Hadith 1743 in Urdu