🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الْعِيدَيْنِ
عیدین کے متعلقہ احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1722M ترقیم الرسالہ : -- 1744
قَالَ: وَحَدَّثَنَا قَالَ: وَحَدَّثَنَا بُكَيْرُ بْنُ مِسْمَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَاقِدٍ، عَنْ عُمَرَ ، وَعُثْمَانَ " كَانَا يُصَلِّيَانِ الظُّهْرَ يَوْمَ الصَّدْرِ بِالْمُحَصَّبِ وَلا يُكَبِّرَانِ" .
عبداللہ نامی راوی سیدنا عمر اور سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: یہ دونوں حضرات واپسی کے دن وادی محصب میں ظہر کی نماز ادا کرتے تھے اور اس کے بعد تکبیر نہیں کہتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب العيدين/حدیث: 1744]
ترقیم العلمیہ: 1722M
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1744، انفرد به المصنف من هذا الطريق»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عثمان بن عفانأحد السابقين الأولين والخلفاء الأربعة ، والعشرة المبشرة
👤←👥عمر بن الخطاب
Newعمر بن الخطاب ← عثمان بن عفان
أمير المؤمنين مشهور جم المناقب
Sunan al-Daraqutni Hadith 1744 in Urdu