🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ صِفَةِ مَنْ تَجُوزُ الصَّلَاةُ مَعَهُ وَالصَّلَاةُ عَلَيْهِ
باب اس شخص کا تذکرہ جس کی اقتداء میں نماز پڑھناجائز ہے اور جس کی نماز جنازہ اداکرناجائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1740 ترقیم الرسالہ : -- 1764
حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَنَانٍ ، ثنا بَقِيَّةُ ، ثنا الأَشْعَثُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الصَّلاةُ وَاجِبَةٌ عَلَيْكُمْ مَعَ كُلِّ مُسْلِمٍ بَرًّا كَانَ أَوْ فَاجِرًا وَإِنْ كَانَ عَمِلَ بِالْكَبَائِرِ، وَالْجِهَادُ وَاجِبٌ عَلَيْكُمْ مَعَ كُلِّ أَمِيرٍ بَرًّا كَانَ أَوْ فَاجِرًا وَإِنْ عَمِلَ بِالْكَبَائِرِ، وَالصَّلاةُ وَاجِبَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ يَمُوتُ بَرًّا كَانَ أَوْ فَاجِرًا وَإِنْ عَمِلَ بِالْكَبَائِرِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”تم پر ہر مسلمان کی اقتداء میں نماز ادا کرنا لازم ہے، خواہ وہ نیک ہو یا گناہ گار، اگرچہ وہ کبیرہ گناہوں کا مرتکب ہو اور تم پر ہر امیر کے ہمراہ جہاد کرنا واجب ہے، خواہ وہ نیک ہو یا گناہ گار ہو، اگرچہ وہ کبیرہ گناہوں کا مرتکب ہو اور تم پر ہر مسلمان کی نماز جنازہ ادا کرنا لازم ہے جو فوت ہو جاتا ہے، خواہ وہ نیک ہو یا گناہ گار، اگرچہ وہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب کرتا ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب العيدين/حدیث: 1764]
ترقیم العلمیہ: 1740
تخریج الحدیث: «إسناده منقطع، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 594، 2533، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 5383، 6933، 16870، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1759، 1764، 1768، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 6310»
«قال ابن حجر: منقطع، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 75)»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيالصحابي الجليل ، حافظ الصحابة
👤←👥مكحول بن أبي مسلم
Newمكحول بن أبي مسلم ← أبو هريرة الدوسي
ثقة فقيه ، كثير الإرسال ، مشهور
👤←👥يزيد بن يزيد بن جابر الأزدي
Newيزيد بن يزيد بن جابر الأزدي ← مكحول بن أبي مسلم
ثقة فقيه .
👤←👥عمارة بن أبي الشعثاء
Newعمارة بن أبي الشعثاء ← يزيد بن يزيد بن جابر الأزدي
مجهول
👤←👥بقية بن الوليد
Newبقية بن الوليد ← عمارة بن أبي الشعثاء
صدوق ، كثير التدليس عن الضعفاء
👤←👥محمد بن عمرو بن حنان الكلبي
Newمحمد بن عمرو بن حنان الكلبي ← بقية بن الوليد
صدوق يغرب
👤←👥محمد بن سليمان النعماني
Newمحمد بن سليمان النعماني ← محمد بن عمرو بن حنان الكلبي
Sunan al-Daraqutni Hadith 1764 in Urdu