الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
13. باب استقراض الوصي من مال اليتيم
باب یتیم کے مال میں سے وصی کا قرض کے طورپر کچھ لینا
ترقیم العلمیہ : 1956 ترقیم الرسالہ : -- 1981
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ جَرِيرِ بْنِ جَبَلَةَ، ثنا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ ، ثنا أَبُو الأَسْوَدِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" لا يَجِبُ عَلَى مَالِ الصَّغِيرِ زَكَاةٌ حَتَّى تَجِبَ عَلَيْهِ الصَّلاةُ" . ابْنُ لَهِيعَةَ لا يُحْتَجُّ بِهِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”نابالغ کے مال پر زکوٰۃ لازم نہیں ہوتی، اس وقت زکوٰۃ لازم ہوتی ہے جب اس پر نماز پڑھنا بھی لازم ہو جائے (یعنی جب وہ بالغ ہو جائے)۔“ اس روایت کے راوی ابن لہیعہ کو مستند قرار نہیں دیا گیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 1981]
ترقیم العلمیہ: 1956
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1981،»
الرواة الحديث:
عبد الله بن لهيعة الحضرمي ← عبد الله بن العباس القرشي