🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. باب زكاة الإبل والغنم
باب اونٹ اور بکریوں کی زکوۃ
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1958 ترقیم الرسالہ : -- 1983
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ قَوْهِيٍّ بِالْمِفْتَحِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الدُّولابِيُّ ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ أَرْقَمَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: وَجَدْنَا فِي كِتَابِ عُمَرَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" فِي صَدَقَةِ الإِبِلِ فِي خَمْسٍ مِنَ الإِبِلِ سَائِمَةٍ شَاةٌ، وَفِي خَمْسَةَ عَشَرَ شَاتَانِ، وَفِي خَمْسَةَ عَشَرَ ثَلاثُ شِيَاهٍ، وَفِي عِشْرِينَ أَرْبَعُ شِيَاهٍ، وَفِي خَمْسٍ وَعِشْرِينَ خَمْسُ شِيَاهٍ، فَإِذَا زَادَتْ وَاحِدَةً فَفِيهَا ابْنَةُ مَخَاضٍ، فَإِنْ لَمْ يُوجَدْ، فَابْنُ لَبُونٍ ذَكَرٌ إِلَى خَمْسٍ وَثَلاثِينَ، فَإِنْ زَادَتْ وَاحِدَةً فَفِيهَا ابْنَةُ لَبُونٍ إِلَى خَمْسَةٍ وَأَرْبَعِينَ، فَإِذَا زَادَتْ وَاحِدَةً فَفِيهَا حِقَّةٌ طَرُوقَةُ الْجَمَلِ إِلَى سِتِّينَ، فَإِذَا زَادَتْ وَاحِدَةً فَفِيهَا جَذَعَةٌ إِلَى خَمْسٍ وَسَبْعِينَ فَإِنْ زَادَتْ وَاحِدَةً فَفِيهَا بِنْتَا لَبُونٍ إِلَى تِسْعِينَ، فَإِنْ زَادَتْ وَاحِدَةً فَفِيهَا حِقَّتَانِ إِلَى عِشْرِينَ وَمِائَةٍ، فَإِنْ زَادَتْ وَاحِدَةً فَفِي كُلِّ أَرْبَعِينَ جَذَعَةٌ وَفِي كُلِّ خَمْسِينَ حِقَّةٌ طَرُوقَةُ الْجَمَلِ" . كَذَا رَوَاهُ سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ، وَهُوَ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی تحریر میں یہ بات پائی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹوں کی زکوٰۃ کے بارے میں یہ فرمایا ہے: پانچ اونٹوں میں ایک بکری کی ادائیگی لازم ہو گی، دس اونٹوں میں دو بکریوں کی ادائیگی لازم ہو گی، پندرہ میں تین بکریوں کی ادائیگی لازم ہو گی، بیس میں چار کی ادائیگی لازم ہو گی، پچیس بکریوں کی ادائیگی لازم ہو گی، پھر جب وہ زیادہ ہو جائیں، تو ان میں بنت مخاض کی ادائیگی لازم ہو گی، اگر وہ نہ ملے، تو ایک ابن لبون کی ادائیگی لازم ہو گی جو نر ہو، ١٣٣ اونٹوں تک یہی لازم ہو گا، اگر وہ ایک بھی زیادہ ہو جائے، تو ان میں ٤٥ تک ایک بنت لبون کی ادائیگی لازم ہو گی، پھر اگر وہ ایک بھی زیادہ ہو جائے، ان میں ایک حقہ کی ادائیگی لازم ہو گی، ساٹھ تک یہی حکم چلے گا، پھر اگر ان میں ایک بھی زیادہ ہو جائے، تو ان میں ایک جذعہ کی ادائیگی لازم ہو گی، ٧٥ تک یہی حکم ہے، پھر اگر ان میں ایک بھی زیادہ ہو جائے، تو ان میں دو بنت لبون کی ادائیگی لازم ہو گی، یہ حکم اگر ان میں ایک بھی زیادہ ہو جائے، تو ان میں دو حقہ کی ادائیگی لازم ہو گی، یہ حکم ١٢٠ اونٹوں تک ہے، اگر ان سے ایک بھی زیادہ ہو جائے، تو ہر چالیس میں ایک جذعہ کی ادائیگی لازم ہو گی اور ہر پچاس میں ایک حقہ کی ادائیگی لازم ہو گی۔ سلمان بن ارقم نامی راوی نے اسی طرح روایت کیا ہے اور یہ شخص ضعیف الحدیث ہے اور متروک ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 1983]
ترقیم العلمیہ: 1958
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2267، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1447، 1448، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1568، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 621، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1660، 1666، 1667، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1798، 1805، 1807، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7350، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1983، 1986، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4722»
«قال الدارقطني: وسليمان بن أرقم ضعيف الحديث . نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 348)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمن
Newعبد الله بن عمر العدوي ← عمر بن الخطاب العدوي
صحابي
👤←👥سالم بن عبد الله العدوي، أبو عبيد الله، أبو عبد الله، أبو عمر
Newسالم بن عبد الله العدوي ← عبد الله بن عمر العدوي
ثقة ثبت
👤←👥محمد بن شهاب الزهري، أبو بكر
Newمحمد بن شهاب الزهري ← سالم بن عبد الله العدوي
الفقيه الحافظ متفق على جلالته وإتقانه
👤←👥سليمان بن أرقم الأنصاري، أبو معاذ
Newسليمان بن أرقم الأنصاري ← محمد بن شهاب الزهري
متروك الحديث
👤←👥القاسم بن يحيى الهلالي
Newالقاسم بن يحيى الهلالي ← سليمان بن أرقم الأنصاري
ثقة
👤←👥محمد بن موسى الخلال، أبو العباس
Newمحمد بن موسى الخلال ← القاسم بن يحيى الهلالي
صدوق حسن الحديث
Sunan al-Daraqutni Hadith 1983 in Urdu