پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
25. باب من أفطر عمدا فى رمضان
باب: جس نے جان بوجھ کر رمضان میں روزہ توڑ دیا۔
ترقیم العلمیہ : 2371 ترقیم الرسالہ : -- 2405
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ الْيَقْطِينِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ، ثنا مُوهَبُ بْنُ يَزِيدَ، ثنا ضَمْرَةُ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ جَمِيلٍ، قَالَ: كَانَ رَبِيعَةُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، يَقُولُ:" مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ صَامَ اثْنَيْ عَشَرَ يَوْمًا، لأَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ رَضِيَ مِنْ عِبَادِهِ شَهْرًا مِنَ اثْنَيْ عَشَرَ شَهْرًا" .
ربیعہ بن عبدالرحمن فرماتے ہیں: ”جو شخص رمضان کے ایک دن کا روزہ نہ رکھے، تو وہ بارہ دن روزے رکھے گا، اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بارہ مہینوں کے مقابلے میں ایک مہینہ روزہ رکھنے کو پسند کیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2405]
ترقیم العلمیہ: 2371
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2405»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Sunan al-Daraqutni Hadith 2405 in Urdu