الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3159 ترقیم الرسالہ : -- 3198
نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، وَالْمُثَنَّى ، قَالا: نَا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مثل قَوْلِ ابْنِ عَيَّاشٍ.
عمرو بن شعیب بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3198]
ترقیم العلمیہ: 3159
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3198، 3199، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 18937»
الرواة الحديث:
المثنى بن الصباح ← عمرو بن شعيب القرشي