🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3225 ترقیم الرسالہ : -- 3266
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" نزلت هَذِهِ الآيَةُ فِي الْمُحَارِبِ إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ سورة المائدة آية 33 إِذَا عَدَا فَقَطَعَ الطَّرِيقَ فَقَتَلَ وَأَخَذَ الْمَالَ صُلِبَ، فَإِنْ قَتَلَ وَلَمْ يَأْخُذْ مَالا قُتِلَ، فَإِنْ أَخَذَ الْمَالَ وَلَمْ يَقْتُلْ، قُطِعَ مِنْ خِلافٍ، فَإِنْ هَرَبَ وَأَعْجَزَهُمْ، فَذَلِكَ نَفْيُهُ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: یہ آیت محاربیں کے بارے میں نازل ہوئی: بیشک وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرتے ہیں، ان کی سزا یہ ہے۔ جب وہ لوگ جرم کرتے ہیں، ڈاکہ ڈالتے ہیں اور لوگوں کو قتل کرتے ہیں اور مال بھی ہتھیا لیتے ہیں تو انہیں مصلوب کیا جائے گا۔ اگر وہ لوگوں کو قتل کرتے ہیں لیکن مال نہیں ہتھیا تے ہیں تو انہیں قتل کیا جائے گا۔ اگر وہ مال ہتھیا لیتے ہیں کسی کو قتل نہیں کرتے تو ان کے ہاتھ اور پاؤں مخالف سمت میں کاٹ دیے جائیں گے۔ اور اگر وہ لوگ بھاگ جاتے ہیں اور قابونہیں آتے تو یہ ان کا جلاوطن ہو گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3266]
ترقیم العلمیہ: 3225
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17407، 17408، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3266، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 18544»
 
الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
👤←👥عكرمة مولى ابن عباس، أبو مجالد، أبو عبد الله
Newعكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن العباس القرشي
ثقة
👤←👥عبد الرزاق بن همام الحميري، أبو بكر
Newعبد الرزاق بن همام الحميري ← عكرمة مولى ابن عباس
ثقة حافظ
👤←👥إسحاق بن إبراهيم الدبري، أبو يعقوب
Newإسحاق بن إبراهيم الدبري ← عبد الرزاق بن همام الحميري
صدوق حسن الحديث
👤←👥محمد بن إسماعيل الفارسي، أبو عبد الله
Newمحمد بن إسماعيل الفارسي ← إسحاق بن إبراهيم الدبري
ثقة ثبت فاضل
Sunan al-Daraqutni Hadith 3266 in Urdu